معروف گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے، اہلخانہ کی تصدیق


میکال حسن بینڈ کے سابق گلوکار اور کوک اسٹوڈیو 6 میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے مقبول گلوکار اسد عباس کئی عرصہ گردوں کے عارضے میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔

معروف گلوکار اسد عباس کے اہلخانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے، اسد عباس گردوں کے گزشتہ کئی عرصے سےعارضے میں مبتلا تھے انکا  کا کئی ماہ سے علاج چل رہا تھا۔

گزشتہ رات سابق گلوکار اسد عباس کی طبیعت بگڑنے کے بعد وہ کومہ میں چلےگئے تھے، تاہم طویل عرصہ بیماری سے لڑتے لڑتے دنیائے فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں