ٹرین حادثے کی دو بنیادی وجوہات ہیں، خواجہ سعد رفیق


وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹرین حادثے کی دو بنیادی وجوہات ہیں۔

ریلوے ٹریک کے ٹکڑے کی خرابی اور انجن حادثے کی اہم وجوہات ہیں، وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بدقسمتی سے بوگیاں الٹنے سے ہلاکتیں ہوئیں۔

ٹرین کے آدھے گھنٹے کا سفر خاتون کی زندگی کا آخری سفر بن گیا

ان کا کہنا تھا کہ ٹریک کی خرابی کو دور کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی، انہوں نے کہاکہ ریلوے سے بھر پوراستفادہ کرنے کیلئے اس پر سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ حادثہ سیلاب کے علاقے میں پیش آیا، ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ حکومت نے ایم ایل ون پر کوئی کام نہیں کیا۔


متعلقہ خبریں