چین کے نائب وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

army cheif

چین کے نائب وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات


آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ نے اہم ملاقات کی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کےاموراوردفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کوبڑھانےاورمضبوط کرنےکےعزم کااعادہ کیا گیا۔

یاد رہے کہ چین کے نائب وزیر اعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات میں شرکت کیلئے 3 روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں ۔


متعلقہ خبریں