ڈالر دوسرے روز بھی سستا ، روپیہ قدرے مستحکم ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

پاکستان کا قرضہ (dollar)

ڈالر کی قیمت میں دوسرے روز بھی روپے کے مقابلے میں کمی دیکھنے میں آئی ۔

انٹربینک میں ڈالرایک روپے 29 پیسے سستا ہونے کے بعد  285 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

ڈالر کی قدر میں نمایاں کمی

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کا 100 انڈیکس 433 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 115 پر موجود ہے۔ 20 ماہ بعد 100 انڈیکس 47 ہزار پوائنٹس پر پہنچا ہے۔

 

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں