6 کلو منشیات لیکر جانے والا ڈرون گر گیا


6 کلو منشیات لیکر جانے والا ڈرون گر گیا، ڈرون کے ساتھ بندھی ہوئی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔

ڈرون گرنے کا واقعہ رسول پورہ گاؤں ہلوکی کاہنہ میں پیش آیا،منشیات لے جانے والے ڈرون کو قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے قبضے میں لے لیا۔

منشیات لے جانے والے ڈرون کو کہاں سے آپریٹ کیا جا رہا تھا اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں