انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر dollar

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 81 پیسے کمی دیکھی گئی۔

ڈالر انٹربینک میں 285 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 286 روپے 71 پیسے تھی۔

ڈالر کی قیمت مزید نیچے آنے کا امکان

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں دو روپے کی کمی دیکھی گئی ہے، ڈالر اوپن مارکیٹ میں 289 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکا منفی آغازہوا، سٹاک مارکیٹ میں 100انڈیکس میں 72پوائنٹس کی کمیکے بعد41 ہزار364 کی سطح پرٹریڈنگ جاری ہے۔


متعلقہ خبریں