تشہیر۔نئے ویوو وی 27 ای نے پاکستان میں ٹیک ماہرین کے دل جیت لئے


ویوو ٹیکنالوجی اور صارفین کے سمارٹ فون کے استعمال کے ہمیشہ بدلتے ہوئے منظر نامے کو مانتا ہے۔ اس کے لیے برانڈمسلسل جدت کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے اور موبائل ٹیکنالوجی کے امکانات کی نئی تعریف کر رہا ہے۔

جدید ترین کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ موبائل فوٹو گرافی میں انقلاب لانے تک، ویوو نے کامیابی کے ساتھ اسمارٹ فون انڈسٹری میں اپنے آپ کو ایک موجد کے طور پر پیش کیا ہے۔

حال ہی میں ویوو نے پاکستان میں اپنی وی سیریز میں ویوو وی 27 ای کا نیا اضافہ کیا ہے۔چاہے آپ پیشہ ور ٹیک سیوی ہوں، گیمر کے شوقین ہوں یا فوٹو گرافی کے شوقین ہوں، یہ اسمارٹ فون صارفین کی ہر ضرورت کو پورا کرتا ہے، بے مثال رفتار، روانی اور کارکردگی فراہم کرتا ہے۔

ویوو وی 27 ای ایک متاثر کن سمارٹ فون ہے جو نہ صرف اپنے کیمرے کی صلاحیتوں میں بلکہ مجموعی خصوصیات میں بھی سب پر برتری رکھتا ہے۔ بیس ویرینٹ ہونے کے باوجود اس میں تمام تر اعلیٰ خصوصیات شامل ہیں بشمول ایک طاقتور پروسیسر، ریم اور اسٹوریج کی صلاحیت سمیت بڑی بیٹری۔موبائل فون میں 2.2 گیگا ہرٹز اوکٹا کور پروسیسر اور میڈیاٹیک ہیلیو جی 99 (6nm) کا چپ سیٹ موجود ہے۔

ویوو وی 27 ای میں 6.62 انچز کا امولڈ ڈسپلے دیا گیا ہے جس کی ریزولوشن 1080×2400 میگا پکسلز ایف ایچ ڈی پلس ہے جب کہ ریفریش ریٹ 120 ہرڈز ہے۔

وی 27 ای کی پشت پر تین کیمرے دیے گئے ہیں جب کہ یہ موبائل 8 جی بی ریم کے ساتھ 128 جی بی اور 256 جی بی بلٹ ان میموری میں دستیاب ہے۔

موبائل میں 4 ہزار 600 ایم اے ایچ کی بیٹری نصب ہے جو 66 واٹ کے فاسٹ چارجر کو سپورٹ کرتی ہے۔

پاکستان کے معروف ٹیک ماہرین کو ویویو وی 27 ای کے دلچسپ نئے فیچرز کو آزمانے کا موقع ملا۔

اس اسمارٹ فون کے بارے میں ماس ٹیک جو کہ معروف ٹیک ریویورز میں سے ایک ہے کا کہنا تھا کہ اس فون کی چارج کرنے کی صلاحیت واقعی قابل ذکر ہے، جس میں 66W فلیش چارج کی سہولت میسر ہے اور یہ 600mAh صلاحیت کی بیٹری رکھتا ہے۔ فون کو 19 منٹ میں پچاس فیصد تک چارج کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ چارجنگ ٹیکنالوجی، ڈیوائس کو فوری طور پر کسی بھی وقت ری چارج کر سکتے ہیں۔ اس کی بیٹری اسٹینڈ آؤٹ ہے۔ صارفین اس فون کے بلاتعطل استعمال سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں اور بغیر کسی پریشانی کے اس کا استعمال جاری رکھ سکتے ہیں۔ 66 W فلیش چارج اسمارٹ فون انڈسٹری میں تیز چارجنگ کے لیے ایک نیا معیار قائم کرتا ہے۔

ویوو وی 27 ای پر دی ریویو پی نے اس اسمارٹ فون کے بارے میں اپنا تجربہ شیئر کیا اور کہا کہ یہ اپنے شاندار ڈیزائن کے ساتھ واقعی دل موہ لیتا ہے، کارکردگی کے حوالے سے بھی یہ آپ کو مایوس نہیں کرتا بلکہ بہترین کارکردگی پیش کرتا ہے۔یہ طاقتور آٹھ جی بی ریم کے ساتھ ساتھ اضافی آٹھ جی بی توسیعی ریم کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس کی اسٹوریج ریم 256GB ہے، دی ریویو پی کے کا کہنا تھا کہ یہ ایک مکمل پیکج ہے جو حقیقی معنوں میں دونوں جمالیات کو فراہم کرتا ہے۔

فون ورلڈ ایک معروف ٹیکنالوجی چینل ہے جس نے ویوو وی 27 ای کی خوب جوش سے تعریف کی اور کہا کہ وی لاگ تخلیق کاروں اور سفر پر ویڈیو بنانے کے شوقین افراد کے لئے ویویو وی 27 ای کا کیمرہ بہترین ہے، اس کا کیمرہ پیشہ ورانہ خصوصیات کے ساتھ بہترین اسمارٹ فون ہے، اس کے ایچ ڈی سیلفی کیمرا اور پروفیشنل لیول اورا لائٹ پورٹریٹ فیچر اسے سب پر برتری دیتے ہیں۔

طلحہ ریویو کے ساتھ تکنیکی ماہر نے V27e پر بے حد اطمینان کا اظہار کیا۔ کہا گیا کہ اس اسمارٹ فون کا ڈیزائن 6.62 انچ اور 2.5D اسکرین کے ساتھ ایک شاندار ڈیزائن ہے۔

مسحور کن 120Hz AMOLED ڈسپلے۔ استعمال میں آسان فنگر پرنٹ سینسر اس میں سہولت کا اضافہ کرتا ہے۔

غرض ویویو وی 27 ای کی کارکردگی نے ٹیک ماہرین کو اس کا معترف کر دیا ہے، تمام ٹیک ماہرین نے اس کے جدید ترین معیار کو دیکھتے ہوئے اس کی متفقہ تعریف کی ہے، انہوں نے اسے جدید ترین پروڈکٹ قرار دیا ہے، اسے ٹیک سیوی افراد کے لئے اسمارٹ فون ٹیکنالوجی میں بہترین قرار دیا ہے۔


متعلقہ خبریں