تحریک انصاف میں ہی ہوں، اسد قیصر

حکومت کو آپشن دیدیا، الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے، اداروں سے بات چیت ہوئی نہ گارنٹی دی: اسد قیصر

فائل فوٹو


سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔

اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ آج میرے چار کیسز ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی سے رہنماؤں کو لے جارہے ہیں آپ سے کوئی رابطہ ہوا؟ اس پر اسد قیصر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔


متعلقہ خبریں