دھرنا کب تک ہو گا؟ رانا ثناء اللہ نے بتا دیا


وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ضرور گرفتار ہوں گے۔

دھرنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مولانافضل الرحمان نے نہیں بتایا کہ دھرنا کب تک ہوگا۔

وزیر داخلہ نے کہاکہ ہم نے مولانا فضل الرحمان سے دھرنا مختصر کرنے کی درخواست کی ہے۔

بشری ٰ بی بی کی گرفتاری کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،توہین عدالت پر نوٹس کیا کرناہے،فیصلہ تو پارلیمنٹ کرے گی۔


متعلقہ خبریں