امریکی ڈالر سستا ہو گیا

Dollar

ڈالر چھپا کر رکھنے والے افراد کی شامت آگئی


کراچی: امریکی ڈالر انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر معمولی سستا ہو گیا جب کہ صبح کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا تھا۔

مہنگائی کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، پاکستان سری لنکا سے بھی آگے

اعداد و شمار کے تحت انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 59 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹر بینک میں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر 25 پیسے سستا ہوا ہے۔

مہنگا سونا مزید مہنگا ہو گیا

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں