افسوسناک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Karachi

لودھراں میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں کہروڑ پکا چوک پرآئل ٹینکر جھگیوں میں جا گھسا۔

حادثے میں جھگیوں میں موجودخواتین اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے اور چار افراد زخمی ہیں۔

ڈی پی او کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے،آئل ٹینکر تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں