فواد چودھری نے پاکستان میں 17 یا 19ا یڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے کی تجویز پیش کردی

فواد چودھری نے پاکستان میں 17 یا 19ا یڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے تجویز پیش کی ہے کہ پاکستان میں 17 یا 19 ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنانے ہوں گے۔

حکومت تبدیلی کے سازشی کردار بےنقاب ہونے چاہیئیں، فواد چودھری

ہم نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے یہ تجویز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ ایک بیان میں دی ہے۔

عمران خان معاشی تباہی کی ذمہ داری کا اعتراف کر کے معافی مانگیں، مریم اورنگزیب


فواد چودھری نے کہا کہ پاکستان میں بنائے جانے والے 17 یا 19 ایڈمنسٹریٹو یونٹس کو براہ راست مںتخب گورنر چلائیں۔

فیٹف اجلاس جاری، آج پاکستان کوگرے لسٹ سے نکالے جانے کا امکان 

انہوں ںے واضح طور پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو پاکستان میں عام آدمی کے حالات برے ہی رہیں گے۔

پاکستان کو معاشی طور پر ڈبویا جا رہا ہے جو سازش کے بغیر نہیں ہو سکتا، شہباز گل

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے کہا کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کو 5 ہزار ووٹ ملے ہیں اور اس ووٹ بینک کے ساتھ پیپلز پارٹی کبھی بھی کراچی پر پیسہ نہیں لگائے گی۔


متعلقہ خبریں