لیہ میں ٹریفک حادثہ 6 افراد کی جان لے گیا

لاڑکانہ

 لیہ میں ٹریفک حادثہ 6 افراد کی جان لے گیا۔

لیہ  میں ایم ایم روڈ گولہ اڈہ پر کیری ڈبہ اور کار میں تصادم  ہوگیا۔ حادثے  کے نتیجے میں6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ زخمی اور لاشوں  کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں