سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونے قیمت

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کر دی گئی۔

کراچی جیولرز بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی کر دی گئی ہے اور سونے کی فی تولہ قیمت کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 450 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی لیٹر کمی کی تجویز

10 گرام سونے کی قیمت میں 214 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد 10 گرام  سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 696 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں