یورپ جانیکے خواہشمند پاکستانیوں کیلیے خوشخبری: اہم ملک نے پابندی اٹھا لی

jobs

نوکریوں کی تلاش میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟اعدادو شمار سامنے آگئے


اسلام آباد: پاکستان سے یورپ جانے کے خواہش مندوں کی امید برآئی ہے۔ ان کے لیے راستہ کھل گیا ہے کیونکہ بلجیئم نے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

ہوشیار: کورونا کیسز میں اضافہ، احتیاط برتنے کے مشورے

عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اہم یورپی ملک بلجیئم نے پاکستان پرسے ‏عائد پابندی اٹھا لی ہے اور کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجئم حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان پر سے پابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔

برطانوی حکومت کا کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سفارتی حکام کا کہنا ہے ‏کہ پاکستانی مسافر سفر کے آغاز سے قبل قوانین پر نظر ڈال لیں اور حکومتی اقدامات و ایس او ‏پیز کی لازمی پابندی کریں۔


متعلقہ خبریں