پی ایس ایل 3 میچ 32: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ پشاور زلمی – لائیو اپڈیٹس


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 32ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 32ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

پہلے اوور میں میچ بارش کے باعث روک دیا گیا تھا۔

کوئٹہ نے ٹاس جیت کر زلمی کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ایلیمینیٹر میچ کا ٹاس بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں