پی ایس ایل 3 میچ 22 : ملتان سلطانز بمقابلہ کراچی کنگز– لائیو اپڈیٹس


دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 22ویں میچ میں کراچی کنگز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے22ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع ہوگا۔


متعلقہ خبریں