سونے کی قیمتوں میں اضافہ October 2, 2019 غیاث الدین کراچی: گزشتہ دو روز سے کمی کے بعد آج ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 86 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ: دو روز میں 183 پوائنٹ کا اضافہ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 74 ہوگئی۔ ٹیگز :10 گرام سونے کی قیمتGold PriceGold tariff Pakistanپاکستان میں سونے کی قیمتپاکستان میں سونے کی قیمتیںپاکستانی معیشتسونے کی قیمت متعلقہ خبریں مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کی بارش کے دوران دعائیں ڈکی بھائی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ مکافاتِ عمل کا نتیجہ ہے، شام ادریس یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے دوران 2 پاکستانی بھائیوں نے انسانیت کی مثال قائم کردی