محمد حفیظ کی شاندار نصف سنچری مکمل


دبئی: پاکستان سپر لیگ تھری کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز محمد حفیظ کی نصف سنچری مکمل ہو گئی ہے۔

محمد حفیظ نے ایک چھکے اور چار چوکوں کی مدد سے 48 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔

پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے جانے والے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کی بیٹنگ جاری ہے۔

ٹیم کا مجموعی اسکور 17 اوورز میں 111 ہے جب کہ اس کے چار کھلاڑی پویلین لوٹ چکے ہیں۔

 

 


متعلقہ خبریں