سوات: شدید برفباری کے باعث زمین نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے، فوٹو ہم نیوز۔–
سوات: سوات اور کالام میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ راستے بند ہو جانے کے باعث مقامی آبادی کو سخت پریشانی سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ متاثرہ علاقوں سے لی گئی چند تصاویر
سوات. کالام کے اطراف میں سڑکوں کی بندش سے مقامی شہریوں شدید مشکلات کا سامنا ہےسوات. کالام کے اطراف میں سڑک کھولنے کی کوشش کی جارہی ہےسوات: مقامی شہری سڑک کھلنے کے منتظر دکھائی دے رہے ہیںسوات: مقامی شہری سڑک کھلنے کے انتظار میں سڑک کنارے موجود ہیںسوات: شدید برف باری کے باعث دور دور تک برف ہی برف دکھائی دے رہی ہےسوات: شدید برف باری کے باعث سڑکیں بھی برف سے ڈھک گئی ہیں اور چلنا دشوار ہوگیا ہےسوات: عملہ ٹریکٹر کی مرمت میں مصروف ہےسوات: : سڑک پر چلنے کے لیے بھی راستہ نہیں ہے