سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ 

سوات: مینگورہ میں اسکول وین پر فائرنگ، ایک بچی جاں بحق، 6 زخمی

فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار محمد عالم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی پی او

کالام بحرین روڈ کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا

کالام بحرین روڈ پر ہر قسم کا ٹریفک معطل ہوگیا۔

خیبرپختونخوا، پشاور اور سوات سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش کا علاقہ تھا جب کہ شدت 5.3  اور گہرائی 154 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

کون ہو گا این اے 4 سوات کا سکندر ؟ جانیں عوامی رائے

مہنگائی کی ستائی سوات کی عوام نے کسی کو بھی ووٹ نہ دینے کا بھی اعلان کیا۔

بالائی علاقوں میں موسم سرما کی دوسری برفباری، سیاحوں کے وارے نیارے

برفباری سے مہوڈنڈ، اوشو، گبرال اور مٹلتان کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔

خیبرپختونخوا اور وفاق میں شدید ٹینشن ہے، وین پر حملہ دہشت گردی نہیں؟ بیرسٹر سیف

وزیردفاع خواجہ آصف کا بیان اس کی ذہنی کیفیت کی عکاسی ہے، صوبائی حکومت کے ترجمان کی میڈیا سے بات چیت

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلہ پیما مرکز

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، مرکزی سطح پر ایپیکس کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ

سی پیک کے منصوبوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کے لئے موثر اقدامات کی منظوری

سوات:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 مطلوب دہشتگرد ہلاک

کالعدم تنظیم سوات گروپ کے ٹھکانے پر چھاپہ کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز