پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان


اسلام آباد: پنجاب کے تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔

پنجاب حکومت نے پنجاب کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے لیےموسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکشکن بھی جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق 22 سے 31  دسمبرتک سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے تمام ترفیصلے اسٹرئنگ کمیٹی کی روح سے کیےجاتےہیں۔

ملک بھر میں موسم سرد ہوگیا ہے جبکہ کئی شہروں میں بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ مری اور دیگر مقامات پر برف باری بھی شروع ہوچکی ہے۔


متعلقہ خبریں