افریقہ پولیو سے پاک براعظم قرار

افریقہ کے 47 ممالک میں پولیو کا خاتمہ ہو گیا ہے، عالمی ادارہ صحت

ہانگ کانگ: کورونا کامریض صحتیابی کے بعد دوبارہ وائرس میں مبتلا

صرف ایک مریض کے کورونا میں دوبارہ مبتلا ہونے پر کوئی حتمی رائے قائم نہیں کی جاسکتی، عالمی ادارہ صحت

موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر:  تیس برس میں زمین 28 ہزار ارب ٹن برف سے محروم

قطب شمالی اور قطب جنوبی کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے اور گزشتہ تیس سال میں زمین 28 ہزار ارب ٹن برف سے محروم ہو چکی ہے، ماہرین

سطح سمندر بلند ہونے سے کئی علاقے ڈوبنے کا خدشہ

برف کے خاتمے سے زمین کا درجہ حرارت اور تیزی سے بڑھے گا اور تابکاری میں بھی اضافہ ہو گا

برطانیہ:موٹاپے سےمتاثرہ افراد میں80 فیصد اضافہ

برطانیہ میں تقریباً دو تہائی بالغ افراد کا وزن زیادہ یا موٹاپے کے زمرے میں شمار ہوتا ہے

کورونا وبا کے خاتمے میں دو برس لگ سکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

زیادہ میل ملاپ سے اس وائرس کے پھیلنے کا زیادہ امکان ہے، ٹیڈروس

اینٹی بایوٹکس کو ایک خاص انداز میں استعمال کرنےکی ضرورت ہے، سربراہ این آئی ایچ

اینٹی بائیوٹیک ادویات کی مزاحمت کے حوالے سے قومی ادارہ صحت کے زیر اہتمام سمپوزیم کا انعقاد

ہر 10واں پاکستانی کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے میں کامیاب

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شروع کی گئی نیشنل سرویلنس سٹڈی کے نتائج جاری

کورونا وائرس، بلوچستان کے سرکاری اسپتالوں میں ایس او پیز ہوا میں اڑا دی گئیں

 ڈاکٹرز نے بھی ماسک نہیں پہنا ہوا ہے اس لیے عوام سے کوئی گلہ نہیں ہے، مریض

صحت انصاف کارڈ پر پی ٹی آئی کےجھنڈے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ نے واضح کہا ہے کہ پبلک فنڈ سے سیاسی تشہیر نہیں کی جاسکتی، ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز