روسی ڈاکٹروں کا نئی کورونا ویکسین پر تحفظات کا اظہار

روسی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وبا کے خلاف پہلی ویکسین اس ماہ کے آخر تک لوگوں کے لیے دستیاب ہوگی

سندھ حکومت کو خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے مدد کی پیشکش کردی

ایمرجنسی ریسکیو سروس اور ٹرانسپورٹ نظام قائم کرنے میں مدد کرسکتے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

لاہور: لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی لکشمی چوک کی رونقیں بحال

کھابوں کے شوقین افراد گوجرانوالہ اور پشاور سمیت دیگر علاقوں سے ٹکا ٹک اور دیسی مرغ کی کڑاہی کھانے لکشمی چوک پہنچ گئے۔

عمران خان سے بل گیٹس کا رابطہ، کورونا اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال

حکومتی اقدامات سے صحت اور معیشت کے شعبوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

بلوچستان حکومت کا 15اگست سے اسپتالوں میں اوپی ڈیز کھولنے کا اعلان

ایس او پیز کے تحت سرکاری اسپتالوں میں او پی ڈیز کھولی جائیں گی،نوٹیفکیشن جاری

روس نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ویکسین بنا لی

میری بیٹی نے بھی کورونا کے خلاف بننے والی ویکسین کا استعمال کیا ہے اور یہ کوویڈ 19 نامی بیماری کے خلاف دیرپا قوت مدافعت پیدا کرتی ہے، روسی صدر

کورونا وائرس بالوں کے لیے بھی نقصان دہ

بالوں کا گرنا بھی کورونا وائرس کا طویل المدتی سائیڈ ایفیکٹ ہے، تحقیق

کورونا کی نئی اٹھنے والی لہر کیخلاف ردعمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، ڈبلیو ایچ او

سخت اقدامات سے ہی کورونا وائرس کی نئی لہرپر قابو پایا جا سکتا ہے، ڈاکٹر مائیک ریان

پنجاب حکومت صحت انصاف کارڈ سے طبی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے، وزیراعظم

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی وزیراعظم کو صحت انصاف کارڈ کے تحت فراہم کی جانے والی سہولیات پر بریفنگ

ویکسین میں نیشنل ازم اچھا نہیں ہے، عالمی ادارہ صحت

اگر تمام ممالک مل کر صحتیاب ہوں تو کورونا سے ہونے والا نقصان کم ہو گا، ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم ڈی جی ڈبلیو ایچ او

ٹاپ اسٹوریز