کراچی میں ڈینگی وائرس سر اٹھانے لگا

محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق یومیہ بنیادوں پر 40 سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں

ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کینسر سے 40 فیصد اموات ہو جاتی ہیں، ڈاکٹر رضا باقر کا اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

پولیو ورکرز کا یومیہ اجرت میں اضافے کا مطالبہ

پولیو ورکرز کے مطابق ایک ورکر کو یومیہ چار سو روپے اجرت دی جاتی ہے، جو بلکل ناکافی ہے

پاکستان کے128 اضلاع میں پولیو مہم کا آغاز

7 روزہ پولیو مہم میں30 ملین سے زائد بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلوائے جائیں گے

لاہور کی فضا میں بیماریوں کی کثرت

شہر میں نزلہ، زکام، آنکھوں اور گلے کی بیماریاں بڑھ گئی ہیں

زیورات میں ٹوائلٹ سے چار گنا زائد جراثیم کا انکشاف

سب سے زیادہ جراثیم انگوٹھی اور اس کے بعد گھڑی میں پائے جاتے ہیں، تحقیق

کوویڈ 19 کے علاج کے لیے پہلی دوا کی منظوری

ویکلری پہلی دوا ہے جس کی ایف ڈی اے نے کوویڈ 19 کے علاج کے لیے منظوری دی

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر یاسر اچکزئی کے مطابق اسپتالوں میں مریضوں کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں جسکے باعث مجبوراٗ او پی ڈیز کو تالے لگا دیے

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامی بحران کا شکار، عارضہ قلب کے مریض رل گئے

سنئیر ڈاکٹروں کے استعفوں کے بعد عارضہ قلب وارڈ گزشتہ ایک سال سے بند پڑا ہے

ٹاپ اسٹوریز