وہ عادت جو آپ کو دانتوں سے محروم کر سکتی ہے

ویپنگ کا دھواں دانتوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے، اور وقت کے ساتھ ساتھ انہیں کھوکھلا کرتا جاتا ہے۔

منکی پاکس کا نام تبدیل ، نیا نام ایم پاکس رکھ دیا گیا

ویب سائٹ اور ڈیٹابیس میں سرچ کی سہولت کے لیے منکی پاکس کا نام برقرار رہے گا۔

پی ایم سی، ڈاکٹروں کی غفلت کے 60 کیسز حل، 52 کو سزا

کسی بھی ڈاکٹر کی غفلت یا بدتمیزی کو برداشت نہیں کرے گی، ترجمان پی ایم سی

چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں اچانک ریکارڈ اضافہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔

خبردار! ہیڈ فونز کا مسلسل استعمال ، بڑی بیماری کا استقبال

دنیا بھر میں 12-34 سال کی عمر کے 0.67 سے 1.35 بلین افراد ممکنہ طور پر سننے کے غیر محفوظ طریقوں کا استعمال کر رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کا کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

کورونا پابندیوں کے خاتمے کا اطلاق پیر 7 نومبر صبح 6 بجے سے ہو گا۔

ملک بھر میں انفلوئنزا کی بیماری پھیلنے کا خدشہ

موسم سرما (دسمبر تا فروری) میں ملک کے مختلف حصوں میں موسمی فلو کے کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

مشروم کے زریعے ڈپریشن پر قابو پانا ممکن

میجک مشرومز میں موجود سائلوسائبن ڈپریشن کو دور کرسکتا ہے، ماہرین

کینسر کا نیا طریقہ علاج دریافت

برطانوی ماہرین نے انسانی ڈی این اے میں موجود ایک جین کو کینسر کی بروقت قدرے بہتر تشخیص اور بہتر علاج کا سب سے مؤثر طریقہ قرار دیا ہے۔

پیرا سیٹا مول گولی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

فیصلہ فارماسوٹیکل کمپنیوں کے سربراہان کی وفاقی وزیر سینیٹر خزانہ اسحاق ڈار سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز