نوڈلز پکوڑے بنانے کی ترکیب

آج ہم آپ کو افطار دسترخوان کے لیے منفرد ''نوڈلز کے پکوڑے'' بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

لاڑکانہ میں ایچ آئی وی کیسز کی تعداد 326 ، شکارپور میں 11ہوگئی

ڈاکٹر سکندر میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ  13 روز میں 7 ہزار سے زائد مرد خواتین اور بچوں کی بلڈ اسکریینگ کی گئی ۔ 

سو شل میڈیا پر پولیو مخالف پروپیگنڈہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کا آغاز

بابربن عطا نے کہاہے کہ کارروائی میں تیز ی کا فیصلہ فیس بک اعلیٰ حکام کے ساتھ طویل ویڈیو کانفرنس کے بعد عمل میں لایا گیا ہے۔ 

پنجاب:9 روز گزر گئے سرکاری  اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام بند

گرینڈ ہیلتھ الائنس (جی ایچ اے)کی کال پر اسپتالوں کی خودمختاری کے قانون کے خلاف تمام ٹیچنگ اسپتالوں کے آوٹ ڈور بند ہیں۔ 

رتوڈیرو: 5224 میں سے 221 افراد میں ایچ آئی وی وائرس کی تصدیق

25 اپریل سے 8 مئی تک 5224 افراد کی ایچ آئی وی اسکریننگ کی گئی جن میں مجموعی طور پر 4 فیصد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، رپورٹ

امریکہ میں تین بندروں کے دل کی کامیاب سرجری

دل کی کامیاب سرجری کے لیے گیلیڈا نسل کے بندروں میں وائرلیس لوپ ریکارڈر لگائے گئے تاکہ بندروں کی دھڑکن پر نظر رکھی جاسکے۔ 

پنجاب بھر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کا آٹھواں روز

میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث  اسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ڈاکٹرز ،نرسز اور دیگر عملہ نہ ہونے سے مریضوں کو  شدید پریشانی کا سامناہے۔

پاکستان:دو روز میں دوسرا پولیو کیس سامنے آ گیا

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کے مطابق پولیو کا شکار بچی کا تعلق ضلع شمالی وزیرستان کی یو سی میر علی 2 سے ہے۔ 

طب کے شعبہ میں چار پاکستانی خواتین کا اعزاز

پاکستان کی چار خواتین ڈاکٹرز کو انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے

نشوا کیس:دارالصحت اسپتال کےمالک نےہائیکورٹ سے ضمانت حاصل کرلی

عدالت نےعامرچشتی اور فرحان علی کی50ہزار روپےفی کس مچلکوں کے عوض  ضمانت منظور کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز