پنجاب کے پانچ اضلاع میں ایچ آئی وی نے پنجے گاڑ رکھے ہیں

5 اضلاع میں تقریباً تین ہزارسے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اہل علاقہ اور سماجی شخصیات کا ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ

تربوز کھانے کے 9 فوائد

تربوز میں وٹامن اے اور سی کے علاوہ بہت سے صحت مند مرکبات پائے جاتے ہیں۔

بھارت: سخت گرمی 184 افراد کی جان لے گئی

200 سے زائد افراد مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ حکام نے شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں جن میں دفعہ 144 کا نفاذ بھی شامل ہے۔

پانی کی انسانی زندگی میں اہمیت سے جڑے 10 حقائق

2030 تک پانی کی کمی کے باعث 70 کروڑ افراد گھر سے بے گھر ہو جائیں گے

آم کے 11 حیران کن فوائد

آم میں وٹامن اور معدنیات کثرت سے پائے جاتے ہیں جو صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں۔

پیاسے بندر پانی کے لیے لڑ پڑے، 15 ہلاک

مارے گئے بندروں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ دشمن قبیلے کے حملے کے بعد بھاگنے کے باعث ان کے جسم پانی کی کمی کا شکار ہو گئے

ہم ہر ہفتے ایک اے ٹی ایم کارڈ کے برابر پلاسٹک کھا رہے ہیں

انسان اوسطاََ ہفتے میں پلاسٹک کے 1769 ذرات صرف پانی کے ذریعے اپنے نظام انہضام میں داخل کرتا ہے

120 منٹ فطرت کی آغوش میں رہنا ضروری

طبی تحقیق سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ قدرت کے سرسبز علاقوں میں رہنے سے انسانی صحت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں

شعبہ صحت بزدار سرکار کی اولین ترجیحات میں شامل

پنجاب کے سالانہ بجٹ میں محکمہ صحت کے لئے دو سو اناسی ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

گوگل میپس استعمال کرنے والوں کے لیے خطرے کی گھنٹی

گوگل میپس اور اس سے ملتی جلتی دیگر ایپل کیشنز استعمال کرنے والوں میں ’الزائمرز‘ جیسی خطرناک بیماریوں کے پیدا ہونے کے خطرات دیگر کے مقابلے میں بڑھ جاتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز