تکیے کے نیچے لہسن رکھیں اور پر سکون نیند کا لطف اٹھائیں

لہسن کا شمار قدرت کی ان نعمتوں میں ہوتا ہے جو ہمارے کھانوں کو پرلطف بناتی ہیں

دو کروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں 3 لاکھ افراد کیلئے 1 ایمبولینس

دوکروڑ سے زائد آبادی کے شہر کراچی میں روزانہ 4 ہزار حادثات یا ہنگامی نوعیت کے واقعات ہوتے ہیں۔

قومی ادارہ صحت نے لاہور میں فرنٹ لائن ٹریننگ کورس شروع کروا دیا

اس تربیتی کورس میں پنجاب کے مختلف اضلاع  سے محکمہ صحت سے وابستہ  24 افراد شرکت کر رہے ہیں،اعلامیہ

سندھ:ایڈز کے مریضوں کی امداد کیلئے ایک ارب روپےکا فنڈ قائم

وزیر اعلی سندھ نے انڈوومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری کے علاوہ نگرانی کے لیے چھ رکنی کمیٹی کی منظوری بھی دی ہے۔

جنوبی پنجاب کے سب سے بڑے چلڈرن اسپتال میں ادویات کا بحران

مالی سال 2018 19 میں چلڈرن کمپلیکس کو بیس کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ فراہم ہی نہیں کیا گیا۔

کراچی میں ٹائیفائیڈ کے 19 کیسز سامنے آگئے

ڈائریکٹر جنرل سندھ ڈاکٹر مسعود سولنگی نے معاملے کی وجوہات جاننے کے لیے ڈاکٹرز کی ٹیم تشکیل دے دی

یہ پانچ چیزیں گوگل کرنے سے اجتناب کریں

انٹرنیٹ کی دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل کسی بھی چیز کی معلومات تک رسائی کا بہترین ذریعہ ہے تاہم بعض اوقات یہ آپ کے لئے نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے

لاہور:ریسکیو 1122کو 91فیصد غیر ضروری کالز موصول ہونے کا انکشاف

گزشتہ ساڑھے پانچ ماہ کے دوران ریسکیو کی ہیلپ لائن پر 9 لاکھ پانچ ہزار سات سو کالز کی گئیں۔

صادق آباد کے 320 کلو گرام وزنی نور حسن کیلئےخصوصی وہیل چئیر تیار

نور حسن کے لیے تیار کی گئی خصوصی وہیل چئیر 8 فٹ لمبی اور 6 فٹ چوڑی ہے۔

پنجاب میں ایچ آئی وی کے 8ہزار 308 کیسز ہیں ، ترجمان ایڈز کنٹرول پروگرام

پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام نے صوبے میں  ایچ آئی وی کیسز میں اچانک اضافے سے متعلق خبروں کی  تردید کردی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز