جڑواں شہر: چوبیس گھنٹے میں مزید 116 ڈینگی کے مریض اسپتال داخل

اسلام آباد:  اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے شہریوں پر حملے جاری ہیں۔ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں  کے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے سابق ن لیگی وزیر سے مدد مانگ لی

ڈاکٹر یاسمین راشد نے آج ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ذمہ داری میں کوتاہی تسلیم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ ڈینگی ہرچارسال بعد شدت اختیار کرتا ہے۔ 

ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحت

رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد  1722 جبکہ  پنجاب سے 1706  مصدقہ ڈینگی  کے کیس سامنے آئے ہیں۔ 

کتے کے کاٹنے کی ویکسین نہ ملنے کے باعث دس سالہ بچہ جاں بحق

اس اندوہناک واقعہ کے بارے میں کمشنر آفس میں اے آر وی سینٹر انچارج کا کہنا تھا کہ بچے کا زندہ رہنا مشکل تھا۔

ڈینگی: دو مریضوں نے راولپنڈی کے اسپتال میں داعئ اجل کو لبیک کہہ دیا

پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مستقلاً اضافہ ہورہا ہے۔

نشتر اسپتال سے بڑی تعداد میں ڈینگی لاروا برآمد

نشتر اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کے انتہائی ناقص انتظامات کئے گئے ہیں۔

بلوچستان میں پہلے کینسر اسپتال کی تعمیرات شروع

ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق کوئٹہ کا کینسر اسپتال اپنی نوعیت کا پہلا اسپتال ہو گا جہاں لوگوں کی مہلک بیماری کی تشخیص پر توجہ دی جائے گی۔

ملک بھر میں ڈینگی وائرس کی شکایت لیکر ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئے

محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جڑواں شہروں میں 147، ملتان میں ڈینگی کے تین نئے کیسزسامنے آگئے ۔ خیبرپختون خوا میں متاثرہ افراد کی تعداد گیارہ سو جبکہ کراچی میں سترہ سو سے زیادہ ہوگئی  ہے۔

امریکہ نے ای سگریٹس پر پابندی عائد کر دی

امریکہ میں 30 لاکھ سے زائد بچے اس بری عادت کا شکار ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں تعداد 3 ہزار سے تجاوز

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں روزانہ 200 سے 400 مریض لائے جا رہے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز