پنجاب میں کوروناصحت مشاورتی ہیلپ لائن کا افتتاح

پوری دنیا میں پاکستانی کورونا وائرس سے ذہنی تناؤ کے خاتمے کیلئے اس ہیلپ لائن کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں

کورونا: اندرون سندھ تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

گھوٹکی میں 96 نئے ایسے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جو مقامی طور پر منتقل ہوئے ہیں۔

کورونا سامان کی ‘عدم فراہمی’: گرینڈ ہیلتھ الائنس پنجاب کا بھوک ہڑتال کا اعلان

حکومت ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس اسٹاف کو حفاظتی سامان نہیں دے رہی، گرینڈ ہیلتھ الائنس کا دعویٰ

برطانیہ: 106 سالہ ضعیف خاتون نے کورونا کو شکست دیدی

کورونا متاثرین کا علاج کرنے والی حاملہ نرس نے جان کی بازی ہاری تو ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے نومولود بچی بچا لی۔

کورونا: جرمنی، جاری لاک ڈاؤن میں توسیع

چار مئی تک تمام امور ایسے ہی انجام دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

اراکین پارلیمنٹ کا کورونا وائرس ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ

کورونا ٹیسٹ کے بنا اراکین پر پارلیمنٹ میں آنے پر پابندی عائد کی جائے، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا

بلوچستان میں مزید 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت

باہر سے آنے والے ہوٹل کے سات دن کے اخراجات دیں گے، معید یوسف

بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں رکھنا ضروری ہے، مشیر قومی سلامتی امور

 پاکستان: مقامی کورونامتاثرین کی شرح 54 فیصد ہے، ظفر مرزا

 اس وقت حالات کنٹرول میں ہیں لیکن پھربھی ہم نےاحتیاط کرنی ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈز روک دیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او پر چین نواز کا الزام لگا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز