پرسکون نیند سے کورونا وائرس کو شکست دینا ممکن

محکمہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پرسکون نیند ہمارے مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہے اور مضبوط مدافعتی نظام کرونا وائرس کے خلاف لڑنے کے لیے ناگزیر ہے

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن: کورونا سے متعلق حکومتی اقدامات ناکافی قرار

گورنر اسٹیٹ بنک سے شہر میں بنکوں کے باہر لگی لمبی قطاروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد8 ہزار سے بڑھ گئی

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں 11اموات رپورٹ ہوئیں اور مجموعی تعداد 148ہوگئی ہے جب کہ متاثرہ 79 افراد کی حالت تشویشناک ہے، مرادعلی شاہ

پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 15 روز کے لیے بند

اسپتال کے 68 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 29 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی بتدریج تبدیل کرنا ہو گی، ڈاکٹر ظفر مرزا

 ٹائیگر فورس میں شامل ڈاکٹرز کا مشکور ہوں،ایسے وقت میں حکومت کے ساتھ رضاکاروں کی اہم ضرورت ہے۔

خیبرپختونخوا: طبی عملے کے177 اہلکارکورونا سے متاثر

حکام کا کہنا ہے کہ 14 پازیٹیو ٹیسٹ میں9 خواتین ڈاکٹرز شامل ہیں اور8 کا تعلق لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ہے

پنجاب حکومت کے بڑے اقدامات

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے، گندم کی خریداری یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی کی بیخ کنی کی نگرانی سیکریٹریز کریں گے۔

ابوظہبی سے وطن پہنچنے والے 104 مسافروں کی رپورٹ مثبت

خصوصی فلائٹ 209 پاکستانیوں کو لے کر 28 اپریل کو اسلام آباد پہنچی تھی۔

بلوچستان میں کورونا کے مزید 46 کیسز سامنے آ گئے

صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1218 ہو گئی ہے، لیاقت شاہوانی

کراچی: سفید پرچم لہرا دیا گیا، طبی عملے کو خراج تحسین

شہریوں نے اونچے ترین مقام کڈنی ہل پر سفید پرچم لہرا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز