2 پولنگ اسٹیشنز کا انتخابی عملہ تاحال لاپتہ ہے جن سے کوئی رابطہ نہیں ہو پا رہا، رپورٹ
گلگت بلتستان
مسلم لیگ (ن) کے امیدوار نے الزام لگایا ہے کہ فائرنگ کے اس واقعے کے ذمہ دار پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد نسیم ہیں
12 بجے سے انتخابی مہم مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے اور اب سیاسی جماعتیں اور امیدوار پولنگ کے دن کے لیے حتمی تیاریوں میں مصروف ہیں
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نااہلی، جرمانے اور قید سمیت مختلف سزائیں دی جا سکتی ہیں
پی ٹی آئی رہنما کو ہنزل کے مقام سے گرفتار کیا گیا