اِسپرنگ چکن


اجزاء:

مرغی بمعہ کھال 8 ٹکڑے
کارن فلور 5 کھانے کے چمچے
سفید سرکہ 3 کھانے کے چمچے
سویا ساس 2 کھانے کے چمچے
کٹی  ُہوئی کالی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
انڈے (پھینٹی ہوئی) 2عدد
پسا ہوا لہسن درک ایک کھانے کا چمچہ
نمک 1½ چائے کے چمچے
تیل تلنے کیلئے
ہری پیاز (باریک کٹی ہوئی) چھڑکنے کیلئے

ترکیب:

مرغی میں علاوہ پیاز اور تیل باقی اجزاء ملالیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی سنہری تل کر نکال لیں۔ مزیدار اسپرنگ چکن ہری پیاز چھڑک کریں۔


متعلقہ خبریں