ترکش اسموک بینگن


اجزاء:

بینگن (چھوٹے کٹے ہوئے) 2عدد
شملہ مرچیں 2عدد
لہسن 4 جوے
ٹماٹو پیسٹ 2کھانے کے چمچے
ثابت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ
چینی ایک چائے کا چمچہ
کٹی ُ ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچہ
کٹی ُہوئی کالی مرچ ¼چائے کا چمچہ
پانی ایک پیالی
نمک ایک چائے کا چمچہ
زیتون کا تیل 6 کھانے کے چمچے

ترکیب:

فرائننگ پین میں 3کھانے کے چمچے تیل گرم کریں‘ اس میں بینگن بھو ن کر ایک دیگچی میں نکال لیں۔فرائننگ پین میں باقی تیل ڈالیں اور شملہ مرچ اور لہسن بھو ن کر دیگچی میں ڈالیں۔ اس میں باقی اجزاء ڈالیں اور جوش آنے تک پکائیں‘ پانی خشک ہوجائے تو اچھی طرح سے چلاکر دَم پر رکھ دیں۔


متعلقہ خبریں