خیبرپختونخوا: ایک ہزار 900 لیکچررز بھرتی کرنے کی منظوری

کالجز لیول پر نئے اساتذہ بھرتی کیے جائیں گے جب کہ بی ایس لیول کے لیے لیکچررز گریڈ 17 میں بھرتی ہوں گے۔

تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ بھاری دل کے ساتھ کیا، شفقت محمود

طلبہ سے گزارش ہے یہ وقت چھٹیوں میں مت گزاریں، وفاقی وزیر تعلیم

پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے

تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے

قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم یونیورسٹی کا ملازم  اور سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے

مدارس سمیت تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری

نوٹی فکیشن کے تحت اساتذہ کو اداروں میں بلانے کے لیے مقامی انتظامیہ سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اسکول کہیں بھی بند نہیں کریں گے، صدر آل پاکستان پرائیوٹ اسکول ایسوسی ایشن

 کورونا کی دوسری لہر میں کہیں بھی اسکول بند نہیں کیے گئے، یہاں بند کر دئیے گئے ہیں، کاشف مرزا

تعلیم: ورلڈ بینک پاکستان کو 19 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز دے گا

معاہدے پر سیکریٹری وفاقی وزارت اقتصادی امور نور احمد اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نے دستخط کیے ہیں۔

پنجاب: کورونا کے باعث میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں تدریسی سرگرمیاں معطل

میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 26 نومبر سے 24 دسمبر تک آن کیمپس تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، سرکلر

ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

ایچ ای سی نے 2018 کے بعد تمام 2 سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں

امتحانات کے بغیر طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

 محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے نرسری تا آٹھویں جماعت تک بچوں کو پاس کرنے کا فارمولا جاری کر دیا

ٹاپ اسٹوریز