ایچ ای سی کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

حکومت نے ایچ ای سی کی خودمختاری ختم کردی

لاہور: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایچ ای سی نے 2018 کے بعد تمام 2 سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دے دیں۔ اب کسی بھی کالج سے بی اے، بی کام اور بی ایس سی کی ڈگری نہیں ملے گی۔

ایچ ای سی کے مطابق 2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجرا تشویشناک ہے اور نیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کر دیں کیونکہ ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ میں کرائے جائیں گے، وزیر تعلیم پنجاب


متعلقہ خبریں