ملیے: ماں بیٹی بھی اور ہم جماعت بھی۔۔۔

ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

خیبر پختونخوا حکومت کا تمام جامعات 7 جون سے کھولنے کا فیصلہ

جامعات میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ایم ڈی کیٹ کا آن لائن امتحان 30 اگست سے 30 ستمبر تک ہوگا

صدر پی ایم سی ڈاکٹر تقی کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ امتحان ہوگا

پنجاب بھر میں اسکولز کھولنے کا مراسلہ جاری

پنجاب بھر میں 7 جون سے اسکولز کھولے جائیں گے، مراسلہ

وزیر تعلیم نے یونیورسٹیوں میں داخلوں کا شیڈول بتادیا

امتحانات سے پہلے طلبا انجینئرنگ، ایم ڈی کیٹ، میڈیکل کے انٹری ٹیسٹ دے سکیں گے

خیبرپختونخوا: دسویں اور بارھویں کے امتحانات 12 جولائی سے ہونگے

میٹرک میں اختیاری مضامین کے ساتھ ریاضی کا پرچہ بھی دینا ہوگا، وزیر تعلیم شہرام ترکئی

ملک بھر میں پیر سے تمام یونیورسٹیاں کھولنے کی اجازت

اختیاری مضامین میں حاصل کیے گئے نمبرزکی بنیاد پر لازمی مضامین کے نمبر زد یئے جائیں گے۔

حکومت کا 10 جولائی کے بعد صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لینے کا فیصلہ

9 ویں 10 دسویں کے امتحانات صرف اختیاری مضامین اور ریاضی کا ہو گا۔وفاقی وزیر تعلیم

خیبر پختونخوا حکومت نے امتحانات کی تیاری کیلئے ایپ تیار کر لی

 طلبا 3 سے رات 10 بجے تک ایپ سے فری آن لائن کلاسز لے سکتے ہیں، وزیر تعلیم خیبر پختونخوا

شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

میں آج سے دوبارہ کام پر واپس آ رہا ہوں، وفاقی وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز