سندھ: اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ 13 ستمبر سے 26 ستمبر تک کے درمیانی عرصے میں لیے جائیں گے۔

موبائل کےغلط استعمال سے جنسی جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیراعظم

جنسی جرائم بڑھتے جارہے ہیں، والدین بچوں کی تربیت کریں

وزیرتعلیم نے یکساں نصاب تعلیم پر سندھ کےتحفظات کو سیاست قرار دے دیا

سندھ اگر سندھی میں نصاب پڑھانا چاہے تو ہمیں اعتراض نہیں، وفاقی وزیرتعلیم

سندھ: 100 فیصد ویکسی نیشن والے اسکول 30 اگست سے کھولنے کی اجازت

اسکول تاحکم ثانی بند رکھنےکا مطلب یہ نہیں کہ ایک سال بعد کھلیں گے۔

پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا بچوں کو سڑکوں پر پڑھانے کا اعلان

تعلیمی نظام آؤٹ ڈور اسکولنگ پر منتقل کیا جائے گا

پی ٹی آئی نے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ مسترد کردیا

کاروبار کی طرح والدین بچوں کو تعلیم کے لیے بھی جلد پنجاب منتقل کردیں گے، خرم شیر زمان

سندھ میں مزید ایک ہفتہ تعلیمی ادارے بند

ایک ہفتے میں والدین، اساتذہ اور اسٹاف ویکسین لگوائیں، مراد علی شاہ

تونسہ کی طالبات کا لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ آمد پر خصوصی پروٹوکول

تونسہ میں یونیورسٹی کا جلد آغاز کر دیا جائے گا،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

سندھ: تعلیمی ادارے پیر سے کھولنے کا فیصلہ

اسکولوں میں رینڈم پی سی آر ٹیسٹ کیے جائیں گے اور نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا، وزیر تعلیم سردار شاہ

ملک میں یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہوجائے گا، وزیر اعظم

انگلش میڈیم سے ایلیٹ طبقے نے ناجائز فائدہ اٹھایا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز