مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی ذمہ داری ایران پر ڈال دی گئی

حوثی ملیشیا کو ہتھیار بھیجنے کا عمل امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ہے، امریکہ

ڈائنا سور کے 16 کروڑ سال پرانے پیروں کے نشان دریافت

یہ نشان اس وقت بنے ہوں گے جب ڈائنا سور سستانے کے لیے ساحل پر آیا ہو گا، ماہرین

راکھی ساونت نے معافی مانگ لی

جو کچھ شیرلن اور میرے درمیان ہوا وہ غلط فہمی کی بنیاد پر تھا، راکھی ساونت

ایشیا کپ : بھارت کے میچز متحدہ عرب امارات میں ہونے کا امکان

بھارت کے فائنل میں پہنچے کی صورت میں فائنل بھی یو اے ای میں ہی ہوگا۔

مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے لیکن یہ ہماری حکومت نہیں، مریم نواز

ہماری حکومت تو تب ہوگی جب نواز شریف پاکستان میں ہوں گے، رہنما مسلم لیگ ن

اسلام آباد: ڈی ایچ اے فیز 2 میں داخل ہونے والا چیتا پکڑا گیا

وائلڈ لائف کی ٹیموں نے 6 گھنٹے بعد چیتے کو پکڑا ہے۔

منرو اور اعظم خان کی عمدہ، بیٹنگ کراچی کو ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری شکست

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

ہنڈا موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ہنڈا  سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

این اے 118 لاہور میں تبدیلی کے چرچے، سنسنی خیز عوامی فیصلہ

سروے کے دوران عوام کی ایک بڑی تعداد وہ بھی رہی جس نے ووٹ دینے سے ہی انکار کر دیا۔

نوکری کے امیدواروں کو ماسک کیوں پہنائے گئے ؟

چینی کمپنی نے ملازمت کیلئے آنے والے امیدواروں کے ساتھ انوکھا تجربہ کیا۔

ٹاپ اسٹوریز