مسجدالحرام میں عمرہ زائرین, نمازیوں کی گنجائش کو بڑھا دیا گیا

 رمضان المبارک میں روزانہ 50 ہزار افراد عمرہ ادا کرسکیں گے۔

اپنی چھتری خود کیوں نہیں اٹھائی؟ شاہ محمود تنقید کی زد میں

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ایسا ٹول جو بتائے کہ آپ کا فیس بک ڈیٹا لیک ہوا یا نہیں؟

 فیس بک کئی سالوں سے ڈیٹا سکیورٹی کے حوالے سے مسائل سے دوچار ہے۔

ایمازون کے مالک جیف بیزوس ارب پتی افراد کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان

معروف امریکی جریدے فوربز کے مطابق جیف بزوس کی دولت271 کھرب روپے کےقریب ہے

تیسرا ون ڈے: قومی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیوں کا امکان

آل راونڈر شاداب خان کی جگہ عثمان قادر کو ٹیم میں شامل کئے جانے کا امکان ہے جب کہ مڈل آرڈر بیٹس مین آصف علی کی جگہ حیدر علی کو کھیلایا جا سکتا ہے۔

ممتاز گلوکار جواد احمد کو پھر کورونا ہو گیا

جواد احمد کا کورونا وائرس کی پہلی لہر کے دوران بھی کورونا ہوا تھا۔

ہیری پورٹر: برطانوی اداکار پال ریٹر کا انتقال ہو گیا

پال ریٹر کو ہیری پورٹر اور فرائیڈے نائٹ ڈرامہ کے حوالے سے عالمگیر شہرت ملی۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔

بالی وڈ: کترینہ کیف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کترینہ کیف نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

مسز سری لنکا کے سر سے تاج چھیننے کی کوشش، سر پر چوٹ آئی

2019 کے ملکہ حسینہ نے مسز ڈی سلوا کے سر سے تاج اتار کر رنر اپ کو پہنا دیا

ٹاپ اسٹوریز