آسٹریلیا: ہوٹل میں ہیر ڈرائر کے استعمال پر لاکھوں روپے جرمانہ

خاتون معاملے کو سوشل میڈیا پر لائی تو ہوٹل منیجر نے اضافی رقم واپس کر دی۔

ہاتھ چھوڑ کر سائیکل چلانے کا ریکارڈ قائم

یہ کوشش الزائمرز سوسائٹی کے لیے عطیات جمع کرنے کے لیے کی گئی، رابرٹ مرے

دماغ کو تیز کرنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا

اس طریقے کو اپنا کر دماغ کی چوٹ سے صحتیاب ہونے میں بھی مدد مل سکتی ہے۔

دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد ہر جگہ اپنا نمایاں مقام بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں

اس ماہ میں پیدا ہونے والے کافی خوش نصیب ہوتے ہیں، کامیابی ان کے قدم چومتی ہے

دوران پرواز میاں بیوی میں جھگڑا، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

طیارے سے اتارے گئے میاں بیوی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی

جنوبی کوریا: رشتے شہری حکومت کرائے گی

جنوبی کوریا کی شرح افزائش گزشتہ سال 0.78 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی۔

نئی دہلی: شادی کی تقریب میں رس گلے کم پڑنے پر جھگڑا، کئی افراد زخمی

اتر پردیش میں شادی کی تقریب میں جھگڑے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سعودی عرب میں لڑکی کا مہمانوں کو شادی پر سفید لباس نہ پہننے کی ہدایت

لڑکی نے اس حوالے سے اپنی ایک ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

بھارت: ٹیکسی ڈرائیور کے اکاؤنٹ میں غلطی سے 9 ہزار کروڑ روپے منتقل

ٹیکسی ڈرائیور بینک اکاؤنٹ میں اتنی بڑی رقم منتقل ہونے پر اسے کوئی فراڈ سمجھا۔

ماہرین آثار قدیمہ نے نئی زبان دریافت کر لی

برآمد ہونے والی تختیوں پر اناطولیہ کی تاریخ، روایات اور اس وقت کے معاشرے کی تفصیلات موجود ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز