کورونا: سعودی عرب میں مزید 112 کیسز سامنے آگئے

کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1012 ہو گئی ہے۔

کورونا: پی آئی اے کی خصوصی پروازیں منسوخ کرنے کا فیصلہ

پی آئی اے کی خصوصی پروازیں ٹورنٹو، لندن، مانچسٹر اوربرمنگھم کے لیے روانہ ہونا تھیں۔

سہیل تنویر بھی دھاڑی دار افراد کی مدد کیلئے میدان میں آ گئے

موجودہ حالات میں سب سے زیادہ دھاڑی دار اور ڈیلی ویجر متاثر ہوا ہے۔

کورونا وائرس: اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاوْن، رمشا کالونی سیل

دونوں علاقوں میں اسلام آباد پولیس، رینجرز اور پاک فوج تعینات رہے گی، ڈپٹی کمشنراسلام آباد

کورونا، چین کا پاکستان میں طبی ماہرین بھیجنے کا اعلان

 پاکستان میں وبا پھیلنے کےفوری بعد روک تھام سےمتعلق معلومات شیئر کیں

پنجاب پولیس کا کوروناریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنے کا فیصلہ

محکمہ پولیس نے تنخواہوں سے کٹوتی کے لیے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کانسٹیبل500 اور ہیڈ کانسٹیبل 700 روپے کٹوتی کرائیں گے

کورونا وائرس، حکومت کو آئی ایم ایف سے نئی شرائط طے کرنا چاہئیں، بلاول

ہمارا موقف رہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، چیئرمین پی پی پی کا ٹوئٹ

پشاور میں دو ہفتوں کے لیے دفعہ 144 نافذ

ایک خاندان کے دو افراد سے زیادہ اکھٹے نکلنے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے، اعلامیہ

امریکی صدر عالمی ادارہ صحت کے رویے پر برہم

دو ٹریلین ڈالر کے کورونا پیکج سے امریکی معیشت کو سہارا ملے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

موجودہ ماحول میں جی ٹوینٹی ممالک کی کانفرنس انتہائی اہم ہے، سعودی فرمانروا

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ عالمی معیشت کو بھی کورونا وائرس کی وجہ سے نقصان پہنچ رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز