کورونا وائرس کے سبب 30لاکھ اموات کا خدشہ

افغانستان اور پاکستان جیسے ممالک میں ہر دس لاکھ لوگوں کے لئے دس کے لگ بھگ وینٹیلیٹر ہیں

پنجاب:24گھنٹوں میں کورونا کے97نئے کیس رپورٹ ہوئے

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کورونا وائرس کے100مریض جاں بحق ہوئے اور1510 صحت یاب جب کہ 22 کی حالت تشویشناک ہے

برطانوی ائر لائنز کے 12 ہزار ملازمین کے فارغ ہونے کا خطرہ

بین الاقوامی ائر لائنز گروپ کا کہنا ہے کہ ابھی مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے۔

فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آگیا

ڈاکٹروں نے سماجی کارکن فیصل ایدھی کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل: بھارتی حکومت کا مکروہ چہرہ بے نقاب

گمراہ کن پراپگنڈے اور نفرت سے کورونا نامی وبا بڑھ رہی ہے۔

کورونا: نائب امریکی صدر نے احتیاطی تدابیر کی دھجیاں اڑا دیں

مائیک پنس کورونا کے مریضوں کی عیادت کے لیے ماسک کے بغیر پہنچ گئے۔

اسلام آباد: دو ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق

وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ڈاکٹروں کو آئی سو لیٹ کردیا گیا ہے۔

کورونا کو روکنے میں ہر طبقے کو کردار ادا کرنا ہوگا،صدر مملکت

ڈاکٹر عارف علوی کے عامر محمود کیانی کے ہمراہ راولپنڈی کی مختلف مساجد کے دورے۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے 312 اموات، 14ہزار 612متاثر

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 223 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ماہرین نے بتادیا: معیشت کو ری سیٹ اور ری بوٹ کریں

عالمی معیشت میں 2021 سے قبل بہتری ممکن نظر نہیں آتی ہے، مشیر خزانہ کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس

ٹاپ اسٹوریز