امریکہ: معیشت 4.8 فیصد گراوٹ کا شکار

شرح نمو میں کمی عالمی کساد بازاری سے بھی کہیں زیادہ ہے، بیورو آف اکنامک کی رپورٹ

امریکہ: کورونا مریضوں کے لیے دوا تجویز کیے جانے کا امکان

 ریمڈیسیوئیر(Remdesivir) سے کم وقت میں کورونا متاثرین صحتیاب ہوسکتے ہیں۔، ڈاکٹر فاؤسی کا دعویٰ

لندن: کورونا، جنگ میں پاکستانی ڈاکٹر نے جان کی بازی ہار دی

ڈاکٹر میمونہ رعنا کوئین ہسپتال لندن میں فزیو تھر اپسٹ ٹرینی کے طور پرخدنات سر انجام دے رہی تھیں۔

کورونا سے دنیا بھر میں 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد اموات

عالمی وبا سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 31 لاکھ 92 ہزار نو سو سے تجاوز کر گئی

24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 ہیلتھ پروفیشنلز کورونا کا شکار

ملک میں کورونا کا شکار ہیلتھ پروفیشنلز کی کل تعداد 438 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس پاکستان میں 343 جانیں نگل گیا، 15ہزار 525 افراد متاثر

پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے 3 ہزار 425 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 85 کی حالت تشویشناک ہے۔

حکومت کسانوں کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کرے، رحمان ملک

جہاں کورونا وائرس کے کیسز زیادہ ہوں وہاں لاک ڈاؤن سخت کیا جائے۔

صدر مملکت کا دورہ کراچی: وزیراعلیٰ بریفنگ دیں گے

اعلیٰ سطحی اجلاس میں گورنرسندھ عمران اسماعیل شرکت نہیں کریں گے۔

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 153 کیسز سامنے آگئے

صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 2313 ہوگئی،محکمہ صحت کے پی

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد5695 ہوگئی، 100افرادجاں بحق

کراچی میں کورونا وائرس کےمریضوں کی مجموعی تعداد4ہزار114ہوگئی ہے۔سندھ میں ہلاکتوں کا تناسب 11 فیصد ہے اور صحت یاب ہونے کا تناسب20.5 فیصد ہے

ٹاپ اسٹوریز