میرے ہوتے ہوئے سب کو ٹیکس دینا پڑے گا، وزیر خزانہ

ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے ٹیکس نادہندگان تک پہنچیں گے، شوکت ترین

چھوٹے میاں وزیر اعظم بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں، شہباز گل

ملازمین کے نام پر بلیک منی کو وائٹ کرانا چھوٹے میاں کا مشغلہ رہا ہے، معاون خصوصی

افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے، آرمی چیف

 برطانوی ہائی کمشنر نے علاقائی سلامتی میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔

آئین کے تحت کوئی چور اور جھوٹا وزیر اعظم  نہیں ہو سکتا، شہباز شریف

عمران نیازی کے خلاف روزانہ کی بنیادوں پر سماعت کی جائے، قائد حزب اختلاف

رانا شمیم توہین عدالت کیس، فرد جرم کی کارروائی مؤخر

میر شکیل الرحمان صاحب کیوں آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے ؟ چیف جسٹس کا استفسار

کورونا کا مقابلہ کرنے میں غیر معمولی کارکردگی دکھائی، وزیر اعظم

نجی شعبے کیلئے کم مراعات کی پالیسیاں ورثے میں ملی ہیں، عمران خان

سلو اوور ریٹ پر نیا قانون لاگو، میچ کے دوران ہی سزا ہو گی

دونوں اننگز میں آخری اوور کی پہلی گیند مقررہ وقت کے اندر پھینکنا ضروری ہو گا، آئی سی سی

نیوی سیلنگ کلب غیر قانونی قرار، عدالت کا 3 ہفتے میں گرانے کا حکم

سابق نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی نے غیرقانونی عمارت کاافتتاح کرکے آئین کی خلاف ورزی کی، عدالت

کورونا کیسز کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز

امریکہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 کروڑ 95 لاکھ سے بڑھ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد13 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

ٹاپ اسٹوریز