ملتان کا شاہ شمس پارک کھنڈر میں تبدیل

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کی عدم دلچسپی کے باعث شاہ شمس پارک کے جھولے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

بدترین ٹرانسپورٹ نظام والے شہر کراچی کو سدھارنے کی کاوشیں

کراچی کے منصوبے تو شہر میں جدید ٹرانسپورٹ نظام فراہم کر نے کے لیے بنائے جاتے ہیں تاہم اس وقت یہاں کا ٹرانسپورٹ نظام دنیا کے بد ترین ٹرانسپورٹ نظام میں شمار ہوتا ہے

کورونا کی دوسری لہر، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی تمام سرگرمیاں معطل

چار سے چھ نومبر تک سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند رہے گا، نوٹیفکیشن

بہتر قومی مفاد میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کے زیر انتظام منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور قومی اہمیت کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کراچی: کئی رہائشی علاقوں میں گیس کی قلت کا سامنا

بلدیہ سعید آباد، شیر شاہ، ماڑی پور، سائٹ ایریا سمیت اورنگی ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن کے علاقے گیس کی بندش سے متاثر

افغانستان سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ: فرنٹیئر کور کا جوان شہید، دو زخمی

 بلوچستان میں ژوب کے علاقے منزا کئی میں افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے۔

بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی عائشہ

چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا

فیاض الحسن چوہان نے وزیر جیل کا قلمدان سنبھال لیا: پہلا حکم جاری

جیل حکام سے میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

 آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: رانا ثنا اللہ نیب میں طلب

نیب کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم رانا ثنااللہ سے تحقیقات کرے گی، ذرائع

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 521 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 639 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 47 ہزار 295 ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز