افغانستان کے بعد پاکستان میں خواندگی سب سے کم

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواندگی کا عالمی دن منایا جارہا ہے

بابر اعظم کو دوستیاں چھوڑ کر بہت کچھ سیکھنا پڑے گا، وسیم اکرم

وسیم اکرم نے کہا کہ لوگوں کے کہنے پر ٹیم کا انتخاب نہیں کرسکتے

کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ سب سے خطرناک ہے، عالمی ادارہ صحت

ڈیلٹا ویریئنٹ اپنے سے پہلے کے ویریئنٹ کے مقابلہ میں دو گنا تیزی سے پھیلتا ہے، ڈاکٹر ماریہ

وسیم اکرم نے شعیب اختر کو بد تمیز کہہ دیا

وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ انھیں نہیں معلوم شعیب اختر کی باتوں کو سنجیدہ کیوں لیا جاتا ہے

کھلاڑیوں کی رمیز راجہ سے ملاقات مثبت رہی، وسیم خان

لازم ہے کہ ہم سب مل کر اس اسکواڈ کو مستحکم کریں،وسیم خان

فواد چودھری کا خواتین کیلیے 3 ویلر کاریں متعارف کرانے کا اعلان

بہت جلد اسلام آباد میں برقی کاریں چلنے لگیں گی، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ میں صحت، تعلیم کا بجٹ کرپشن کی بھینٹ چڑھ گیا، شہباز گل

پیپلز پارٹی نے دہائیوں سے اندرون سندھ میں تعلیم پر کبھی توجہ نہیں دی، معاون خصوصی

کامیاب جوان پروگرام، 95 ہزار سے زائد ہنرمند نوجوان تیار

نوجوانوں کی ہائی ٹیک اسکلز کے لیے ایک سال میں 4 ارب 30 کروڑ کے اسکالرشپ دیے گئے، رپورٹ

پاکستانی معیشت سے متعلق ہمارے خدشات درست نکلے، شہباز شریف

عمران خان کو عوام خوشحال اور عالمی اداروں کو بدحال نظر آ رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

جرمن موٹر شو کا افتتاح، جرمن چانسلر کا آخری دورہ

جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بین الاقوامی کار شو کا افتتاح 7 ستمبر کو کیا تھا،

ٹاپ اسٹوریز