پرویز الٰہی کرپشن مقدمات میں بری ، جعلی بھرتی کیس میں گرفتار
گوجرانوالہ کی عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو بری کرنے کا حکم دیا
فوکس تمام افراد کو ایک جگہ اکٹھا کرنےپر ہے،ڈیموکریٹس گروپ بنا لیا، مراد راس
جہانگیر ترین گروپ میں جانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا
عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح بڑھ گئی ہے ،اداکارہ نازش جہانگیر
ڈٹ کر کہتی ہوں کہ ہر روتی عورت سچی نہیں ہوتی
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آفیشل موبائل ایپ متعارف کروا دی
طلباء موبائل ایپ کے ذریعے امتحانات، فیس سمیت دیگر معلومات حاصل کرسکیں گے
برڈ فلو پھر تیزی سے پھیلنے لگا، انتباہ جاری
انسانوں کے لیے خطرہ ابھی بھی کم ہے، ماہرین
دادا نے بہو سے شادی کرنے کیلئے 6 سالہ پوتے کو قتل کر دیا
ملزم نے اپنے پوتے کو اغوا کر کے اپنے بیٹے کو بھی بلیک میل کیا
انٹرپول کی یو اے ای میں کارروائی ،پاکستان کو مطلوب 3 ملزمان گرفتار
گرفتار افراد میں محمد ذیشان، محمد عثمان اور محمد ثقلین شامل ہیں
پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی مدت میں توسیع کر دی گئی
اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کوضروری ہدایات جاری کردیں
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ بڑی خبر آگئی
پاکستان میں عیدالاضحیٰ ممکنہ طور پر 29 یا 30 جون کو ہوگی
عالمی مارکیٹ میں پام آئل کی قیمتیں گرگئیں
پاکستان میں کوکنگ آئل اور گھی بدستور مہنگا