سندھ: ہزاروں سرکاری اسکول بنیادی سہولیات سے محروم

کراچی سمیت سندھ کے 26 ہزار سے زائد اسکولوں میں پینے کے پانی اور بیت الخلاء کی سہولت موجود نہیں، رپورٹ

سندھ: 26 ہزار سے زائد سرکاری اسکولوں میں پینے کا پانی میسر نہیں، رپورٹ

سندھ کے 19 ہزار سے زائد اسکولوں میں بیت الخلاء کی سہولتیں موجود نہیں ہیں، اسکول شماری رپورٹ میں انکشاف

انڈونیشیا: طالبات کے اسکارف پہننے پر پابندی

پابندی ایک مسیحی طالبہ کو زبردستی سر ڈھانپنے کا کیس سامنے آنے کے بعد لگائی گئی ہے۔

موسم گرما کی تعطیلات میں کوئی ہوم ورک نہیں ہوگا

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 40 فیصد اسکول نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ

سندھ: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا دورانیہ کم کر دیا گیا

والدین کو بچوں کی صحت سے متعلق کوئی خدشہ ہوتو وہ انہیں اسکول نہ بھیجیں، سعید غنی

اسلام آباد: یتیم بچوں کیلیے سعودی عرب کے اسکول میں داخلے شروع

انگلش میڈیم اسکول دار علی بن ابی طالب میں مفت تعلیم، مفت ہاسٹل اور مفت کھانے پینے سمیت دیگر سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں۔

ویڈ لاک پالیسی سے متعلق ڈیپوٹیشن اساتذہ کا معاملہ: ڈی جی ایف ڈی ای طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سٹیٹس کو برقرار رکھتے ہوئے مزید سماعت 17فروری تک ملتوی کردی

تعلیمی اداروں میں عربی زبان کی لازمی تعلیم کا بل منظور

 پہلی سے پانچویں جماعت تک عربی کی تعلیم دی جائے گی جب کہ چھٹی سے 11 ویں جماعت تک عربی گرائمر پڑھائی جائے، بل کا متن

پنجاب: 10 لاکھ بچے اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف مقرر

اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم

پرائمری، مڈل اسکول اور یونیورسٹیاں کھل گئیں

تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار

ٹاپ اسٹوریز